افغانستان سے بلوچستان اسلحہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

سیکورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر چاغی کے علاقے میں ایک کمپائونڈ سے بڑی تعداد میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کرلیا ہے۔یہ اسلحہ و گولہ بارود اندرون صوبہ سمگل کرکے دہشت گردی کے لئے استعمال کیا جانا تھا. سیکیورٹی ذرائع کے مطابق برآمد ہونے والے اسلحے میں راکٹ لانچر ،دستی بم،مارٹر گولے ،بارودی سرنگیں اور پستول بھی برآمد ہوئی ہیں ۔کارروائی کے دوران کسی ملزم کی گرفتاری عمل میں نہ آسکی-

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.