برطانوی وزیرخارجہ کی دو روزہ دورے پر پاکستان آمد

برطانوی وزیر خارجہ بورسن جانسن پاکستان کے دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے برطانوی وزیر خارجہ وزیر اعظم اور مشیرخارجہ سرتاج عزیز سے ملاقات کریں گےملاقات کے دوران وہ برطانوی وزیر اعظم کے آئندہ سال دورہ پاکستان کے حوالے سے تبادلہ خیال کرینگے مشیرخارجہ سرتاج عزیز اور برطانوی وزیر خارجہ مشترکہ پریس کانفرنس بھی کریں گے اس کے علاوہ وہ وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کرینگے ملاقات میں پاک برطانیہ تعلقات سمیت دیگر اہم امور زیر غور آئینگے

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.