بھارت مسئلہ کشمیر سے توجہ ہٹانے کیلئے جارحیت کررہا ہے،سرتاج عزیز

بھارت مسئلہ کشمیر سے توجہ ہٹانے کیلئے جارحیت کررہا ہے،سرتاج عزیز کشمیر کی سیاسی اور اخلاقی حمایت جاری رکھیں گے،مشیر خارجہ بھارت مسئلہ کشمیر سے توجہ ہٹانے کیلئے ایل اوسی کی خلاف ورزی کررہا ہے،کشمیر کی سیاسی اور اخلاقی حمایت جاری رکھیں گے،مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا قومی اسمبلی میں خطاب مشیر خارجہ سرتاج عزیر کا قومی اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ بھارت مسئلہ کشمیر سے توجہ ہٹانے کے لیئے لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کر رہا ہے ،، کشمیرکی حمایت جاری رکھیں گے، بھارت کی کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.