جیکب آباد:ڈسٹرکٹ اسپتال میں ڈاکٹروں کی عدم دستیابی،مریض خوار

جیکب آباد ڈسٹرکٹ سول ہسپتال میں ڈاکٹروں کی عدم موجودگی اور اسپتال میں ایمرجنسی شروع نہ کرنے کی شکایتوں پرایم این اے کمپلین سیل کے انچارج میرفاروق جکھرانی نے اسپتال کا اچانک دورہ کیا۔

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.