سلمان احمد نے بھارت میں ہونے والا کنسرٹ منسوخ کردیا

گلوکار سلمان احمد نے اس بات کا اعلان سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹویٹ کے ذریعے کیا۔سلمان احمد نے ٹویٹ میں لکھا کہ ‘میں ایل او سی پر بھارتی جارحیت کے نتیجے میں معصوم شہری قتل کیا جا رہا ہے۔گلوکار کا کہنا تھا کہ بطور احتجاج گوا میں ہونے والے کنسرٹ میں اپنی شرکت منسوخ کررہا ہوں

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.