سن خیل سےتیل کمپنی کے 7 اہلکار اغوا

گزشتہ روز لاپتہ سات افراد کا اب تک پتہ نہیں چل سکا ہے۔پولیٹیکل حکام کے مطابق مغویوں کوایف آر درہ زندہ اور اورجنوبی وزیرستان کےسرحدی علاقے حسن خیل سے گزشتہ روز اغواکیا گیا۔ اغواہونے والے ساتوں افراد غیرملکی آئل کمپنی کےملازمین ہیں،تمام مغوی پاکستانی شہری ہیں۔پولیٹیکل حکام کا کہنا ہے کہ مغویوں کی بازیابی کے لیے کوششیں جاری ہیں۔اغوکاروں کی گرفتار ی کے لیے قانون نافذ کرنے والے اداروں نےعلاقے کی ناکہ بندی کر کے سرچ آپریشن شروع کر رکھا ہے

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.