سی پیک منصوبے کی تکمیل سے ترقی یافتہ بلوچستان وجود میں آئے گا

ڈیرہ غازی خان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا کہ سی پیک منصوبہ سے بلوچستان نہیں پورے پاکستان کا فائدہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ کلبھوشن کی گرفتاری سے ایک نیٹورک پکڑا گیا جو حساس اداروں کی کامیابی ہے۔ شاہ نورانی اور سانحہ کوئٹہ کے ماسٹر مائینڈ تک تاحال نہیں پہنچ سکے اور دہشتگردی کو مکمل طور پر خاتمے نہیں کرسکے۔

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.