پتوکی:دس مستحق غریب بچیوں میں جہیز کا سامان تقسیم

اخوت اور بھائی چارے کو قائم رکھنے کے ساتھ ساتھ غریب اور مستحق لوگوں کی بے لوث مدد کرنا بھی ایک اچھا اور بہترین عمل ہے پتوکی کے ایک کونسلر ماما عبداللہ نے دس خاندانوں کی امداد کرتے ہوئے دس مستحق غریب بچیوں میں جہیز کا سامان تقسیم کیا۔

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.