بحیرہ روم، یورپ جانیوالے 300سے زائد تارکین وطن لاپتہ

بحیرہ روم میں تارکین وطن کو غیر قانونی طریقے سے یورپ لے جانے والی چار کشتیاں ڈوب گئی ہیں۔ان حادثوں میں تقریبا340 افراد لاپتہ ہیں یا پھر سمندر برد ہوچکے ہیں۔ لیبیا کے ساحل کے قریب بھی تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے7 افراد ہلاک اور100 سے زائد لاپتہ ہوگئے ہیں، جبکے27 افراد کو زندہ بچالیا گیا ہے۔رواں برس کے دوران بحیرہ روم میں لاپتہ یا ڈوب کر ہلاک ہونے والوں کی تعداد 4500سے تجاوز کرگئی ہے۔ گزشتہ برس 3700 سے زائد افراد بحیرہ روم کی نذر ہوئے تھے

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.