موصل کی بازیابی کا آپریشن، اڑسٹھ ہزار شہری بے گھر

اقوام متحدہ نے آج بتایا ہے کہ عراقی شہر موصل کی بازیابی کے عسکری آپریشن کے نتیجے میں اڑسٹھ ہزار سے زائد شہری بے گھر ہو چکے ہیں۔ عراقی فورسز نے امریکی فضائیہ کے تعاون سے اس شہر پر قابض داعش کے جنگجوؤں کو پسپا کرنے کو خاطر سترہ اکتوبر کو یہ مشن شروع کیا تھا۔ اس کارروائی میں موصل کے نواحی علاقوں میں بھی لڑائی جاری ہے۔ عالمی ادارے نے کہا ہے کہ بے گھر ہونے والے ان افراد کو فوری امداد کی ضرورت ہے

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.