جنوبی کوریا اور جاپان کے مابین خفیہ معلومات کے تبادلے کی ڈیل

جنوبی کوریا کی کابینہ نے جاپان کے ساتھ خفیہ معلومات کے تبادلے کے ایک معاہدے کی منظوری دے دی ہے۔ جنوبی کوریائی وزارت دفاع کے مطابق اس منظوری کے بعد اب حکومت اس ڈیل پر دستخط کرنے کے قابل ہو گئی ہے۔ عسکری سطح کی اس ڈیل کے تحت دونوں ممالک شمالی کوریا کے راکٹ اور جوہری پروگرام سے متعلق خفیہ معلومات کا تبادلہ کر سکیں گے۔ متوقع طور پر بروز بدھ اس ڈیل پر دستخط کر دیے جائیں گے

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.