ٹریفک پولیس، اقلیتی نوجوان کوایک ہی گروہ نےنشانہ بنایا

کراچی میں ٹریفک پولیس اور اقلیتی نوجوان کو ایک ہی گروہ نے نشانہ بنایا،،، آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کاملزمان تک جلد پہنچنےکااعلان،،، کہا کہ گرفتاری کیلئےشہر میں اسنیپ چیکنگ جاری ہے۔

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.