اجے دیوگن کی بالی وڈانٹری کی 25وی سالگرہ‘مداحوں کی جانب سے مبارکباد

ممبئی‘مشہور بالی وڈاداکار اجے دیوگن کو بھارتی فلم انڈسٹری میں 25برس مکمل ہوگئے ہیں۔انھوں نے 1991میں فلم پھول اور کانٹے سے بالی وڈ میں شاندار ڈیبیو کیا۔ ان پر فلمائے گئے ایکشن مناظر بھی ان کی ایک وجہ شہرت ہیں۔ اجے دیوگن جو خود بھی ایک ایکشن ماسٹر کے بیٹے ہیں نے بہت سی فلموں میں خطرناک ایکشن مناظر فلمبند کروائے۔بالی وڈ میں 25سال مکمل ہونے کی خوشی میںمداحوں کی ایک بڑی تعداد نے ٹویٹر کے ذریعے انھیں مبارکباد کے پیغامات دئیے۔

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.