جرمن:انگلیلا میرکل کادوبادہ چانسلر بننے کاارادہ،قیاس آرائیاں

جرمن چانسلر انگیلا میرکل اسی ویک اینڈ پر اگلے برس کے پارلیمانی انتخابات کے بعد چوتھی مرتبہ چانسلر کے عہدے کے لیے میدان میں آ سکتی ہیں۔ یورپ کی سب سے بڑی اقتصادیات کے حامل ملک جرمنی کی سربراہِ حکومت کے بارے میں قیاس آرائیاں جاری ہیں کہ وہ دوبارہ چانسلر بننے کا ارادہ رکھتی ہیں۔ وہ انیس اکتوبر کو اپنی پارٹی کے رہنماؤں کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کا ارادہ رکھتی ہیں۔ ان کی پریس کانفرنس کل شام سات بجے ہوگی۔ جرمن چانسلر کی قدامت پسند سیاسی جماعت کرسچیئن ڈیموکریٹک یونین کی سالانہ پارٹی کانفرنس چھ دسمبر کو ہو گی

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.