سی پیک منصوبہ دشمن کی آنکھوں میں کھٹک رہا ہے،ایاز صادق

اسپیکر قومی اسمبلی  ایاز صادق  نے میڈیا سے  گفتگو کرتے ہوئے کہا پ ہے کہ سی پیک منصوبہ دشمن کی آنکھوں میں کھٹک رہا ہے،دشمن سی پیک کو روکنے کی کوشش کر رہا ہےہمارا احتساب عوا م کرتی ہے

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.