شہر بوسٹن میں دوران سفر ٹرین میں آتشزدگی، قابو پا لیا گیا

امریکی شہربوسٹن میں لوکل ٹرین میں موٹرگرم ہوجانےکےباعث دھواں بھرگیا۔۔۔۔ امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور مسافروں کو کھڑکیاں توڑ کر باہر نکالا گیا۔۔ رپورٹ کے مطابق دھویں کےباعث کئی مسافروں کی حالت بگڑگئی۔۔ حالت خراب ہونے پر3مسافروں کو اسپتال منتقل کردیا گیا

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.