بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ کی دفتر خارجہ طلبی

forign-office-696x418

دفتر خارجہ نے بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنرجے پی سنگھ کو طلب کرکے جند روٹ اور نکیال سیکٹرمیں بھارتی فوج کی فائرنگ پراحتجاج کرتے ہوئے احتجاجی مراسلہ دیا گیا ہے۔
VO
آئی ایس پی آر کے مطابق جندروٹ اور نکیال سیکٹر میں بھارتی فوجی کی جانب سے فائرنگ کی وجہ سے اب تک 6 افراد شہید ہو چکے ہیں۔ پاکستان کی جانب سے بھارت کی اس جارحانہ حرکت پر احتجاج ریکارڈ کروانے کیلئے بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کیا گیا۔ دفتر خارجہ نے بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ سے لائن آف کنٹرول پر بلااشتعال بھارتی فائرنگ پر شدید احتجاج کیا اور بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو احتجاجی مراسلہ بھی دیا گیا۔

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.