بھارتی خفیہ ایجنسی را کا ریموٹ کنٹرول ڈیوائس سے دہشت کردی کا منصوبہ

5-1

قانون نافذ کرنے والے اداروں اور ائرپورٹ حکام کو جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ دہشت گردوں نے ہوائی اڈوں کو ٹارگٹ کرنے کا گھناؤنا منصوبہ تیار کیا ہے۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ نے ریموٹ کنٹرول ڈیوائس سے حملے کی منصوبہ بندی کی ہے،تمام کمشنزر اور ریجنل پولیس افسران ائرپورٹس کا دورہ کریں اور سیکیورٹی انتظامات کا از سر نو جائزہ لیں۔ مراسلے میں یہ بھی ہدایت کی گئی ہے کہ متعلقہ محکمے ایک دوسرے کے ساتھ رابطے میں رہیں اور محکمہ داخلہ کو رپورٹ کریں۔

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.