جنرل اسمبلی میں کیوبا پر پابندیوں کے خاتمے کی قرارداد پر رائے شماری میں پہلی مرتبہ اپنی رائے محفوظ رکھے گا‘ امریکا ہر دفعہ قرارداد ویٹو کرتارہا ہے

 اس سے قبل امریکا ایسی تمام قراردادوں کے خلاف ووٹ ڈالتا رہا ہے۔ اقوام متحدہ کے لیے امریکی سفیر سمانتھا پاور کا کہنا تھا  کہ گزشتہ برس بھی کیوبا پر پابندیوں کے خاتمے کے لیے پیش کی جانے والی قرارداد میں 191 ووٹ حمایت میں پڑے تھے، جب کہ امریکا اور اسرائیل نے اس کی مخالفت میں ووٹ ڈالا تھا۔ امریکی صدر باراک اوباما کیوبا پر عائد تجارتی اور سفری پابندیوں کے خاتمے کے لیے متعدد اقدامات کر چکے ہیں۔۔۔

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.