جہلم میں زہریلی شراب سے ہلاکتوں کی تعداد 10 ہوگئی

liquer-30-1459344525

جہلم کی کرسچیئن کالونی میں شادی کی تقریب کے دوران زہریلی شراب پینے سے 10 افراد ہلاک ہوگئے ہیں، پولیس کے مطابق حالت خراب ہوتے ہی ان افراد کو اسپتال منتقل کیا گیا تھا تاہم وہ جانبر نہ ہوسکے۔ ذرائع کے مطابق متعدد افراد کی حالت بھی تشویشناک ہے تاہم ابھی تک یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ انہوں نے زہریلی شراب کہاں سے حاصل کی تھی۔ پولیس نے افسوس ناک واقعہ کی تحقیقات شروع کردی ہیں.

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.