موصل میں آپریشن جاری، جانیں بچانے کے لئےشہریوں کا انخلا

امریکی مرکزی کمانڈ کے جنرل جوزیف ووٹل نے بتایا کہ گزشتہ دنوں کے دوران کیے جانے والے مختلف آپریشنز میں آئی ایس کے آٹھ سے نو سو تک جنگجو مارے گئے ہیں۔ ۔ موصل کو آئی ایس سے آزاد کرانے کے لیے سترہ اکتوبر کو کارروائی کا آغاز کیا گیا تھا۔ دوسری طرف موصل سے عراقی شہریوں کا انخلا بھی جاری ہے۔۔ یہ معصوم شہری اپنی جانیں بچانے کے لئے یہاں سے عراق کے دوسرے علاقوں کی طرف منتقل ہورہے ہیں .

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.