آندرے سخاروف ایوارڈ 2016 برائے انسانی حقوق دو ایزدی خواتین کے نام

دولت اسلامیہ کے جنگجوؤں نے سنہ 2014 میں ہزاروں ایزیدی خواتین کو اغوا کر کے جنسی غلامی پر مجبور کر دیا تھا۔ ان خواتین میں نادیہ مراد اور لامیا اجی بشر بھی شامل تھیں۔۔۔۔دونوں خواتین دولت اسلامیہ کی قید سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئی تھیں اور اب یزیدی برادری کے حق میں مہم چلا رہی ہیں۔ سخاروف ایوارڈ ایک سوویت سائنسدان اور باغی آندرے سخاروف کی یاد میں ہر سال دیا جاتا ہے۔۔۔یورپی پارلیمان میں الائنس آف لبرلز اینڈ ڈیموکریٹس فار یورپ (ایل ایل ڈی ای) کے سربراہ کا سخاروف ایوارڈ کے فاتحین کے بارے میں کہنا تھا کہ دونوں خواتین نے درندگی کے دوران ناقابل یقین بہادری کا مظاہرہ کیا

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.