لیبیا ،شہریوں کی بڑی تعداد فرانسیسی فورسز کی لیبیا میں کارروائیوں کیخلاف سڑکوں پرآ گئی

سیکڑوں افراد فرانسیسی فوجیوں کی لیبیا میں کارروائیوں کیخلاف دارالحکومت تریپولی کی سڑکوں  پر نکل آئے۔۔۔۔فرانسیسی صدر نے اس وقت لیبیا میں مداخلت شروع کی جب اس کے تین فوجی لیبیا  کے علاقے میں ہیلی کاپٹرگرنے سے مارے گئے۔ سول سوسائٹی کی کارکن کا کہنا تھا  کہ ہم یہاں  لیبیا میں فرانسیسی  مداخلت کیخلاف  اکٹھے ہوئے ہیں ،اس کامزید کہنا  تھا کہ ہم اپنے ملک کی حفاظت خود کر سکتے ہیں

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.