راولپنڈی کا چوہا 8بار بلوں سے نکلا، زعیم قادری

zaeemqadrifinal-1462132673-203-640x480

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے زعیم قادری نے کہا کہ شیخ رشید رات12بجے لال حویلی سے غائب ہو گئے تھے اور اب وہ مغلظات بکنے کے بعد دوبارہ بل میں چلے گئے ہیں۔ شیخ رشید آئین پامال کرتے ہوئے اسلام آباد بند کرنے کی پلاننگ کر رہے تھے لیکن قوم نے پاکستان کو بند کرنےوالوں کو سبق سکھایا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ لوگوں کو اکسانے والے کو قانون کے دائرہ کار میں لاناریاست کی ذمہ داری ہے، ریاست کی رٹ ہر صورت قائم رکھیں گے۔ کچھ جگہوں پر اکا دکا کارکنوں نے نعرے لگائے اور چلے گئے۔ قوم عمران خان کے جھوٹ سے تنگ آچکی ہے۔

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.