وینزویلا میں اپوزیشن کی اپیل پر صدر نکولس مادورو کیخلاف ہڑتال سڑکیں خالی ۔۔۔ دکانیں اور کاروباری مراکز بند

وینزویلا میں اپوزیشن جماعت نے آمریت کے خلاف ریفرنڈم کیلئے  صدرمادورو کیخلاف  احتجاج کےدوران ہڑتال  کی اپیل کی  ہے،ہڑتال کے باعث صبح سویرے گاڑیوں کی آمدورفت میں کمی نظر آئی ،کئی دکانیں اور کاروباری مراکز بندہیں۔

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.