واشنگٹن:ایف بی آئی کا ہیلری کیخلاف دوبارہ تحقیقات کرنے کااعلان

download

امریکی ٹی وی کے مطابق وکی لیکس نے ہلیری کلنٹن کے ذاتی سرور سے بھیجی گئیں ہزاروں ای میلز جاری کردیں نئی ای میل جاری ہونے کے بعد ایف بی آئی کے ڈائریکٹر جیمز کومے نے ایک خط کے ذریعے کانگریس کو بتایا کہ نئی ای میلز ملنے کے بعد ہلیری کلنٹن کے خلاف دوبارہ تحقیقات کی جائیں گی اور اس بات کا جائزہ لیا جائے گا کہ سابق وزیر خارجہ نے کوئی خفیہ معلومات جاری کرکے قوانین کی خلاف ورزی تو نہیں کی۔واضح رہے کہ وکی لیکس نے ستائیسویں مرتبہ ہیلری کلنٹن کی میلز جاری کی ہیں اور ان کا کہنا تھا کہ مزید ہزاروں میل جاری کی جائیں گی۔

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.