رعد البرق مشقیں کیا ہوئیں بھارتی میڈیا کو تو آگ ہی لگ گئی

آسمان میں گرجتے ائیرکرافٹ، دھماکوں ،اور توپوں سے برتے گولوں نے تو بھارتی حکمرانوں اور میڈیا پر لرزا طاری کر دیا،،، بکھلائے ہوئے بھارتی میڈیا نے شروع کر دیا واوویلا،اور تو اور (وزیرِاعظم) نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو ایک ساتھ دیکھ کر تو آگ مزید لگ گئی،رعد البرق مشقوں کی فوٹیج آنے بعد تو جیسے بھارت خوف میں مبتلا ہو گیا ،،، اور اسے بھارت کے خلاف جنگ کی پریکٹس کہنت لگا،،،اور جب کیا وزیر اعظم اور آرمی چیف نے بھارت پر واضح دو ٹوک انداز میں کہ پاکستان کی سلامتی پر کوئی انچ برداشت نہیں کی جائے گی تو بھارت لگا چیخنے اور کر دیا شروع ہر بار کی طرح روایتی پروپگنڈا،،،،پاکستان کی جانب سے دشمن کو منہ توڑ جواب دیا گیا تو بھارت سے برداشت نہ ہوا اور چلانے لگا لفظوں کی تیر،،،اور مکر گیا کہ بھارت کو 14 نومبر کو کوئی بھی فوجی نہیں مارا کیا اور جھوٹی سرجیکل سٹرائک کے ایک بار پھر کرنے لگا جھوٹے دعوے،،،،بھارت کو شاید بھول گیا کہ پہلے بھی منہ کی کھانے پڑی اب احتیاط ہی کرے تو بہتر ہو گا،،،،

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.