بلاول نے نواز لیگ کو ناانصاف اور ناکام لیگ قرار دے دیا

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین نے نواز لیگ کو ناانصاف اور ناکام لیگ قرار دے دیا،، پیپلز پارٹی نے ہمیشہ اخلاقیات کے ساتھ سیاست کی بی بی کا بیٹا ہوں بی بی کے راستے پر چلوں گا بلاول کا ٹویٹ

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.