بھارت اپنی شکست تسلیم کرنے لگا بھارت نےلائن آف کنٹرول پرفوجیوں کی ہلاکت کااعتراف کر لیا

بھارتی وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ دنوں لائن آف کنٹرول پرفائرنگ کے دوران7 پاکستانی فوجی شہید ہوئے تھے جبکہ پاک فوج کی جانب سے جوابی کارروائی میں ہمارے 13 فوجی مارے گئے۔اس سے قبل بھارت کی جانب سے فوجیوں کی ہلاکتوں کو پوشیدہ رکھا جارہا تھا تاہم آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی جانب سے حالیہ بیان کے بعد جس میں انھوں نے کہاکہ بھارت جانتاہے کہ پاکستان کیا کر سکتا ہے اوروہ اس خوف سے اپنے فوجیوں کی ہلاکتیں چھپا رہا ہے۔

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.