بھارتی پارلیمنٹ کےباہر ترمول کانگرس کے رہنماؤں کا احتجاج ارکان کا کرنسی نوٹ پرپابندی کیخلاف تھالیاں مٹکے اٹھا کراحتجاج بینکوں میں کرنسی بالکل نہیں،عوام کوپریشانی کا سامنا،بھارتی میڈیا

نئی دلی میں بھارتی پارلیمنٹ کےباہر ترمول کانگرس کے رہنماؤں کا احتجاج،کانگرس  کے ارکان کا کرنسی نوٹ پرپابندی کیخلاف تھالیاں مٹکےاٹھا کر احتجاج،بنکوں میں کرنسی بالکل نہیں،عوام کو شدید پریشانی کا سامنا

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.