:: کھیلوں کی خبریں
  ٹونٹی 20 ورلڈ کپ کی تیاریاں، افغانستان کی کرکٹ ٹیم لاہور پہنچ گئی
  لاہور...ٹونٹی 20 ورلڈ کپ کی تیاریوں کیلئے افغانستان کی کرکٹ ٹیم لاہور پہنچ گئی۔  لاہور ایئرپورٹ پر دن نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے افغان کرکٹ ٹیم کے کوچ کبیر خان نے کہا ہے کہ انکی ٹیم میں بہت زیادہ ٹیلنٹ ہے مگر وسائل نہیں۔ جبکہ  پاکستان کی بہت زیادہ مدد حاصل ہے۔  
     
 
 
  نیوزی لینڈ کو آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں مشکلات کا سامنا
  ...نیوزی لینڈ کو آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں مشکلات کا سامنا ہے، دوسرے روز کے اختتام پر کیوی ٹیم نے چار وکٹوں پر ایک سو آٹھ رنز بنائے ہیں. ویلنگٹن میں جاری پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روز آسٹریلیا نے اپنی پہلی نامکمل اننگز کا آغاز تین سو سولہ رنز چار کھلاڑی آؤٹ سے  
     
 
 
  اعجاز حسین جاکھرانی ہاکی کی بہتری کے لئے پی ایچ ایف میں آئندہ ہفتے اہم تبدیلیوں کا اعلان کریں گے
  لاہور...وفاقی وزیر کھیل میر اعجاز حسین جاکھرانی ہاکی کی بہتری کے لئے پی ایچ ایف میں آئندہ ہفتے اہم تبدیلیوں کا اعلان کریں گے۔ وفاقی وزیر کھیل اعجاز حسین جاکھرانی کی رہائش گاہ پر سابق اولمپینز نے ان سے ملاقات کی اور ورلڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں قومی ٹیم کی ناقص کارک  
     
 
 
  پی سی بی میں 2003ء سے 2008ء کے دوران 50کروڑ روپے سے زائد کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف
  لاہور...آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق قذافی سٹیڈیم فار اینڈ پویلین کی تعمیر پر 18کروڑ 53لاکھ روپے خرچ ہوئے، غلط منصوبہ بندی کے باعث پی سی بی کو 4کروڑ کا نقصان ہوا۔ پاک آسٹریلیا سیریز کیلئے سکیورٹی انشورنس پریمیئم کی مد میں 5 کروڑ 82 لاکھ روپے کا نقصان ک  
     
 
 
  پاکستانی ٹینس سٹار اعصام الحق نے اے ٹی پی ڈبل رینکنگ میں 51ویں پوزیشن حاصل کرلی
  کراچی...پاکستانی ٹینس سٹار اعصام الحق کے کیریئر کی یہ بہترین رینکنگ ہے۔ اعصام الحق کا کہنا ہے وہ اپنی رینکنگ مزید بہتر بنانے کے لئے پہلے سے بھی زیادہ محنت کریں گے اور انہیں امید ہے کہ دن بدن ان کی ورلڈ رینکنگ 
بہتر ہوتی جائی گی ۔ اعصام الحق کی ڈبل جوڑی ورلڈ نمبر  
     
 
 
  فاسٹ باؤلر رانا نویدالحسن اپنی سزا کے فیصلے پر پی سی بی کے خلاف اپیل کریں گے
  لاہور...رانا نوید الحسن اُن سات کھلاڑیوں میں شامل ہیں جنہیں دورہ آسٹریلیا کے دوران ناقص کارکردگی کی بنا پر پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جرمانے اور کرکٹ کھیلنے پر پابندی عائد کی گئی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ وہ آئندہ کچھ روز میں بورڈ کے فیصلے کے خلاف اپیل جمع کروائیں  
     
 
 
  قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے کھیل نے پی سی بی میں مالی بےضابطگیوں کا نوٹس لے لیا
  اسلام آ باد...آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی تیارکردہ پی سی بی کی دو ہزار تین سے دو ہزار آٹھ کی آڈٹ رپورٹ کے بعد قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے کھیل نے پی سی بی میں مالی بےضابطگیوں کا نوٹس لے لیا ہے۔ آڈٹ رپورٹ میں پانچ سال کے عرصے میں پاکستان کرکٹ بورڈ میں ہونے والی پچاس ک  
     
 
 
  پنجاب یونیورسٹی : 3 روزہ سالانہ سپورٹس گالا 2010ء اپنے اختتام کو پہنچ گیا
  لاہور...پنجاب یونیورسٹی شعبہ تعلیم و تحقیق کے زیراہتمام منایا جانے والا تین روزہ سالانہ سپورٹس گالا 2010ء اپنے اختتام کو پہنچ گیا آخری روز کے مہمانِ خصوصی پنجاب یونیورسٹی کے وائس چانسلر مجاہد کامران تھے. سالانہ سپورٹس گالا میں شعبہ تعلیم و تحقیق کے طالبِ علموں نے  
     
 
 
  کھلاڑیوں کو سنٹرل کنٹریکٹ دینے کا اعلان جلد کر دیا جائے گا، چیف سلیکٹر محسن حسن خان
  لاہور...پی سی بی کے چیف سلیکٹر محسن حسن خان نے کہا ہے کہ کھلاڑیوں کو سنٹرل کنٹریکٹ دینے کا اعلان جلد کر دیا جائے گا، ان کا کہنا تھا کہ کپتان کی تقرری ان کے دائرہ اختیار میں نہیں، یہ چیئرمین بورڈ کا صوابدیدی اختیار ہے. قذافی سٹیڈیم لاہور میں میڈیا سے بات چیت کرتے  
     
 
 
  پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لئے قومی ٹیم کے بعد ٹیم انتظامیہ کا بھی اعلان کردیا
  لاہور...پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لئے قومی ٹیم کے بعد ٹیم انتظامیہ کا بھی اعلان کردیا ہے۔ حیران کن طور پر کپتان کا باضابطہ اعلان معمہ بنا ہوا ہے۔ شاہد آفریدی نے پی سی بی کے چیئرمین سے ملاقات کر کے معاملات طے کرلئے لیکن کپت  
     
 
 
  انگلش ٹیم کے سابق کپتان ڈیوڈ بیکہم جو ایڑی زخمی ہونے کے باعث ورلڈ کپ سے باہر
  برسٹل...فٹ بال کے مشہور کھلاڑی اور انگلش ٹیم کے سابق کپتان ڈیوڈ بیکہم جو ایڑی زخمی ہونے کے باعث ورلڈ کپ سے باہر ہوگئے تھے اب ان کی اپنے ملک کی نمائندگی کرنے کی امیدیں پھر سے جوان ہوگئی ہیں، 34 سالہ ڈیوڈ بیکہم لگاتار چوتھی بار ورلڈ کپ میں حصہ لے کر اپنے ملک کی جان  
     
 
 
  پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ باب وولمر کی تیسری برسی
  لاہور...پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ باب وولمر کی آج تیسری برسی منائی جا رہی ہے۔ 18 مارچ 2007ء کو کنگسٹن جمیکا میں آئرلینڈ کے ہاتھوں ورلڈ کپ میں تین وکٹ کی اپ سیٹ شکست کے چند گھنٹے بعد باب وولمر اپنے ہوٹل کے کمرے میں مردہ پائے گئے تھے۔ ابتدائی طور پر انکی موت پر  
     
 
 
  آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ کل سے ویلنگٹن میں شروع ہوگا
  ...آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ کل سے ویلنگٹن میں شروع ہوگا، آسٹریلیا کے سٹار بیٹسمین مائیکل کلارک محبت میں چوٹ کھانے کے بعد پہلی بار ایکشن میں نظر آئیں گے. آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان دو ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ بیس  
     
 
 
  پاکستان ہاکی فیڈریشن کا نیا ایگزیکٹو بورڈ 23 مارچ کو تشکیل دیا جائے گا
  لاہور...پاکستان ہاکی فیڈریشن کا نیا ایگزیکٹو بورڈ 23 مارچ کو تشکیل دیا جائے گا، جس کے بعد نئی سلیکشن کمیٹی اور ٹیم مینجمنٹ کا اعلان کردیا جائیگا۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر قاسم ضیا کا کہنا ہے کہ ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ماہ رواں کے آخر میں لاہورمیں ہوگا، جس میں س  
     
 
 
  انڈین ویلز ٹینس ٹورنامنٹ میں اسپین کے رافیل نڈال نے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی
  نئی دہلی...انڈین ویلز ٹینس ٹورنامنٹ میں اسپین کے رافیل نڈال نے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔ نووک جوکووچ شکست کے بعدایونٹ سے باہر ہوگئے۔ انڈین ویلز میں جاری ایونٹ کے چوتھے راؤنڈ میں رافیل نڈال نے امریکی کھلاڑی جون ازنر کے خلاف شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ میزبان کھل  
     
 
 
  3 روزہ 49ویں گالف چیمپئین شپ کل  لاہور میں شروع
  لاہور...3 روزہ 49ویں گالف چیمپئین شپ کل  لاہور میں شروع ہورہی ہے۔ ملک بھر سے 80 کھلاڑی شرکت کررہے ہیں۔ پاکستان گالف فیڈریشن کے عہدیداروں نے لاہور میں میڈیا کو بتایا کہ چیمپئین شپ کیلئے تمام انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں ۔ سابق چیمپئین تیمور حسن کا کہنا تھا کہ اس چی  
     
 
 
  برطانیہ کے اینڈی مرے اور فرانس کے جوورلفریڈ سونگاٹورنامنٹ کے چوتھے راؤنڈ میں پہنچ گئے
  برسٹل...برطانیہ کے اینڈی مرے اور فرانس کے جوورلفریڈ سونگا انڈین ویلز میں جاری اے ٹی پی ٹورنامنٹ کے چوتھے راؤنڈ میں پہنچ گئے ہیں. انڈین ویلز میں جاری ایونٹ کے تیسرے راؤنڈ میں اینڈی مرے کا مقابلہ امریکہ کے مائیکل رسل سے ہوا، میچ سے پہلے لگ رہا تھا کہ مرے اپنی فتوحا  
     
 
 
  میچ فکسنگ میں ملوث کھلاڑیوں کو منظر عام پر لاکر عبرتناک سزائیں دی جائیں ۔ توقیر ضیا
  لاہور...پی سی بی کے سابق چیئرمین توقیر ضیا نے کہا ہے کہ میچ فکسنگ میں ملوث کھلاڑیوں کو منظر عام پر لاکر عبرتناک سزائیں دی جائیں جبکہ سابق کپتان عامر سہیل نے کہا ہے کہ بورڈ کو میچ فکسنگ میں ملوث کھلاڑیوں کو واضح کرکے پیش کرنا چاہئے. لاہور کرکٹ ریجن کے نارتھ زون کی  
     
 
 
  پاکستان کرکٹ بورڈ کے قائم مقام چیف فنانشل آفیسر مشتاق احمد برطرف
  لاہور...پاکستان کرکٹ بورڈ کے قائم مقام چیف فنانشل آفیسر مشتاق احمد کو برطرف کردیا گیا ہے، مشتاق احمد کی برطرفی کے بعد چیف اور ڈپٹی چیف فنانشل آفیسر کے عہدوں پر نئی تقرریاں کر دی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق مشتاق احمد کو کھلاڑیوں کو کیے جانے والے جرمانے کی خبر لیک آؤٹ  
     
 
 
  اے ٹی پی ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ میں رافیل نڈال اور نوواک یوکووچ نے تیسرے راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کرلیا
  نئی دہلی...انڈین ویلز میں جاری اے ٹی پی ماسٹرز کے دوسرے راؤنڈ میں اسپین کے رافیل نڈال نے کروشیا کے ماریو انکچ کو اسٹریٹ سیٹ میں چھ دو اور چھ دو سے ہرادیا۔ارجنٹائن کے یوان مناکو نے اسپین کے یوان کارلوس فریرو کو سات چھ،تین چھ اور چھ تین سے اپ سیٹ شکست دیدی۔ عالمی نمبر  
     
 
 
     
«
«
«
«
«
«
«
«
«
«
Please send your Sugesstions at sugesstions@dinnews.tv
Home | DinNews TV | Urdu News | Education | Daily Din Newspaper | Article | Classified | Blog | Forums
Copyright © 2007, Din Media Group, read our Privacy Statment and Terms & Conditions.
Visitors Online :281