|
کیپ ٹاؤن...ڈیل سٹین نے بھارتی بیٹنگ لائن کے پرخچے اُڑا دیئے، مہمان جنوبی افریقہ کے 558 رنز کے جواب میں میزبان بھارتی ٹیم 233 رنز پھر ڈھیر ہوگئی اور اُسے فالوآن کا سامنا کرنا پڑا، ڈیل سٹین نے سات بھارتی بیٹسمینوں کو شکار کیا، دوسری اننگ میں بھارتی بیٹنگ جاری ہےاور اسے ابتدا میں ہی مشکلات کا سامنا ہے اوپنر گوتم گھمبیر ٓاتے ہی ایک سکور پر مورکل کا نشانہ بن گئے۔
|