:: ٹیکنالوجی کی خبریں
  بھارت کو سمارٹ فون میں خفیہ ڈیٹا تک رسائی دینے کا فیصلہ کر لیا
  نئی دہلی...بھارتی شہری حکومت کی جانب سے بیلک بیری کمپنی کو سروس بہتر کرنے کے لیے دی گئی 60 روز کی توسیع کے فیصلے سے انتہائی خوش ہیں۔ ایک سرکاری ترجمان نے کہا ہے کہ بلیک بیری کمپنی نے کہا ہے کہ بھارت کو سمارٹ فون میں خفیہ ڈیٹا تک رسائی دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ کینیڈا  
     
 
 
  کینسر کی دریافت کیلئے 8 کلیدی علامتیں
  اسلام آ باد...سائنسدانوں نے کینسر کی دریافت کیلئے 8 کلیدی علامتیں بتائی ہیں جو موجود ہوں تو تحقیقات کیلئے فوراً ڈاکٹر سے رجوع کرنا چاہئے۔  ان علامتوں میں مقعد سے خون آنا قولنج کے کینسر کی علامت ہے اور یہ عام طور پر بڑی عمر کے لوگوں کو ہوتا ہے۔ آئرن کی شدید کمی بھی قولن  
     
 
 
  سویڈن : مصنوعی قرنیہ یا انسانی آنکھ کی جھلی سے 10 افراد کی بینائی بحال کردی گئی
  سٹاک ہوم...اندھے پن کا شکار10 افراد کے قرنیہ میں بیمار ٹشوز کو نکال کر بائیو سنتھیٹک ٹشوز لگا دیئے گئے۔ ان افراد کے آنکھ کے آپریشن کے دو سال بعد تک ان کو زیر مشاہدہ رکھا گیا ۔ ان کی بینائی 20/400 سے بہتر ہو کر 20/100 ہو گئی جس کا مطلب ہے  کہ وہ آپریشن کے بعد 4 گنا ز  
     
 
 
  امریکہ کے فوجی کمپیوٹر پر اب تک ہونے والے خطرناک ترین حملہ تھا۔ پینٹاگون
  واشنگٹن...امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کے حکام کا کہنا ہے کہ 2008میں مشرقی وسطی میں ایک ’فلیش ڈرائیو‘ کے ذریعے کیا جانے والا سائبر حملہ امریکہ کے فوجی کمپیوٹر پر اب تک ہونے والے خطرناک ترین حملہ تھا۔ امریکی نائب وزیر دفاع ویلیم لائن کا کہنا ہے کہ بیرونی خفیہ ایجنسی ک  
     
 
 
  ماہرین فلکیات نے سورج نما ایچ ڈی ستارے کے گرد چکر لگانے والے  پانچ سیاروں کا نیا نظام دریافت کرلیا
  نیو یارک...سائنسدانوں نے اجرام فلکی کا مشاہدہ کرنے والی یورپی رصد گاہ کے ذریعے پتہ چلایا ہے کہ سیاروں کے اس نظام سے روشنی باہر نکل رہی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ نظام ہمارے نظام شمسی کے مدار کے باہر سیاروں کا ایک اور نظام ہے۔ جنیوا یونیورسٹی میں ماہرین کہتے ہیں کہ اس د  
     
 
 
  چاند کی سطح سکڑ رہی ہے تاہم سکڑنے کی رفتار انتہائی سست ہے۔ سائنسدانوں کا انکشاف
  نیو یارک...سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ گزشتہ ایک ارب سالوں میں چاند کی سطح پر موجود دراڑوں یا فالٹ لائننر کے ٹکرے ایک دوسرے کے قریب آ گئے ہیں۔ انہوں نے یہ دعویٰ چاند کے گرد بھیجے گئے مصنوعی سیارے کے مشن کی طرف سے ارسال کی گئی تصاویر کی بنیاد پر کیا ہے۔ سائنسدان چاند کی  
     
 
 
  خلا میں چند ماہ گزارنے سے انسان لاغر ہوجاتا ہے۔ رپورٹ
  نیو یارک...خلا میں چند ماہ گزارنے سے انسان لاغر ہوجاتا ہے۔ نوجوان کی جسامت 80 سال کے بذرگ جیسی ہوجاتی ہے ۔ یہ دعویٰ بین الاقوامی خلائی سٹیشن کے عملے کے افراد کے عضلات اور بافتوں کے ٹیسٹوں کی بنیاد پر کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق خلا میں چھ ماہ تک کام کرنے کے بعد خلا ن  
     
 
 
  اگر بنی نوع انسان کو اپنی بقاء قائم رکھنی ہے تو پھر اسے سیارہ زمین سے نکل کر کائنات کے دیگر مقامات پر اپنا مسکن بنانا ہوگا۔ برطانوی سائنسدان
  برسٹل...معروف برطانوی سائنسدان سٹیفن ہاکنگ نے خبردار کیا ہے کہ اگر بنی نوع انسان کو اپنی بقاء قائم رکھنی ہے تو پھر اسے سیارہ زمین سے نکل کر کائنات کے دیگر مقامات پر اپنا مسکن بنانا ہوگا۔ فلکیاتی طبیعات کے معروف ماہر سٹیفن  ہاکنگ نے ایک انٹرویو میں کہا کہ  زمین کے  
     
 
 
  امریکی خلا بازوں نے بین الاقوامی اسپیس اسٹیشن کے کولنگ نظام کی ہنگامی بنیادوں پر مرمت کر دی
  نیو یارک...امریکی ادارے ناسا کے مطابق اسپیس اسٹیشن کے کولنگ نظام میں کئی ہفتے قبل خرابی پیدا ہوئی۔ جس کو خلا بازوں نے درست کیا اور کولنگ نظام میں ایک اضافی پمپ نصب کیا۔ اس سے قبل خلا میں سات گھنٹے چھبیس منٹ کی ریکارڈ چہل قدمی کے دوران خلا بازوں نے سرکٹ بریکر نصب کیا  
     
 
 
  سائنسدانوں نے دنیا کے مختلف حصوں میں ان دنوں آنے والی قدرتی آفات کی ایک بڑی وجہ خلائی سونامی کو قراردے دیا
  نیو یارک...سائنسدانوں کے مطابق گزشتہ 9 سالوں سے سورج غیر معمولی طورپر پرسکون رہا تھا لیکن رواں سال ماہ اگست میں سورج پر ہونے والی سرگرمیوں میں نمایاں اضافہ ہوا۔ دنیا کی بڑی بڑی رسدگاہوں کے اہلکاروں نے یکم اگست کو سورج پر دو بڑے دھماکوں کا مشاہدہ کیا جس کے باعث بہت ز  
     
 
 
  نیپچون کے مدار میں 100 کلومیٹر قطر کا  نیا سیارچہ دریافت
  برسٹل...سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ انہوں نے نیپچون کے مدار میں 100 کلومیٹر قطر کا  نیا سیارچہ دریافت کیا ہے۔ سپیس گریویارڈ یا ’’خلا میں موجود مردہ علاقے‘‘ میں پائے جانے والے اس چھوٹے سے سیارچے پر روشنی کے ایسے شیڈز موجود ہیں، جو نظام شمسی کے ابتداء کا پتہ دیتے ہیں۔  
     
 
 
  ایشیا میں مون سون کی غیرمعمولی بارشیں پاکستان، چین، لداخ اور شمالی کوریا میں تباہ کن نتائج کی سبب بن رہی ہیں۔ ناسا
  نیو یارک...امریکی خلائی ادارے ناسا کا کہنا ہے کہ ایشیا میں مون سون کی  غیرمعمولی بارشیں پاکستان، چین، لداخ اور شمالی کوریا میں تباہ کن نتائج کی سبب بن رہی ہیں۔ ناسا کے سیٹلائٹ جائزے کے مطابق کچھ علاقوں میں 24 ملی میٹر روزانہ بارش ہوئی جو ایک ریکارڈ ہے۔ ماہرین کا کہن  
     
 
 
  تمام ’’بڑی سفید شارک‘‘ مچھلیوں کی معدوم ہوتی نسل کا ریکارڈ رکھا جا سکے گا۔ سائنسدان
  برسٹل...برطانیہ کی یونیورسٹی آف برسٹل کے سائنسدان ایسا سافٹ ویئر تیار کررہے ہیں جس کے ذریعے خطہ زمین پر موجود تمام ’’بڑی سفید شارک‘‘ مچھلیوں کی معدوم ہوتی نسل کا ریکارڈ رکھا جا سکے گا. اس سافٹ ویئر کے ذریعے کمپیوٹر خودبخود دنیا بھر کے سمندروں میں موجود بڑی سفید ش  
     
 
 
  انسان نے پتھر سے اوزار بنانا اور گوشت کھانا پینتیس لاکھ برس پہلے شروع کردیا تھا۔ جدید تحقیق
  برسٹل...سائنسدانوں نے ایتھوپیا سے ایسی ہڈیاں دریافت کی ہیں جن سے اشارہ ملتا ہے کہ ہڈیوں کے اندر کا گودا نکالنے کے لیے ہڈیوں کو توڑا گیا تھا۔ یہ نئی تحقیق اس سے پہلے ابتدائی انسان بارے ہونے والی تحقیقات کو چیلنچ کرتی نظر آتی ہے۔ اس سے پہلے ریسرچ میں یہ کہا گیا تھا  
     
 
 
  انٹرنیٹ کی طرح کام کرتا ہے ۔ سائنسدان
  کیلیفورنیا...سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ دماغ انٹرنیٹ کی طرح کام کرتا ہے ۔ اس تحقیق سے 19 ویں صدی کے دماغ سے متعلق ٹاپ ڈاؤن نظریے کی نفی ہو گئی ہے۔ تحقیقی رپورٹ کے مطابق ذہنی دباؤ یعنی ڈپریشن وغیرہ کے لئے دماغ کے مختلف چھوٹے چھوٹے مخصوص حصوں کے درمیان ایک مستحکم کنکشن دی  
     
 
 
  پاکستان میں تباہ کن سیلاب اور روس میں شدید گرمی سے موسم کی تبدیلی کی تصدیق ہوگئی ہے۔ سائنسدان
  اسلام آ باد...سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ یہ بات اب یقینی ہے کہ عالمی سطح پر درجہ حرارت بڑھ رہا ہے تاہم فی الحال اس کی مکمل ذمہ داری انسانی عمل پر نہیں ڈالی جاسکتی۔ اقوام متحدہ کے عالمی موسمیاتی ادارے نے اس ضمن میں حقائق پر روشنی ڈالنے کی کوشش کی ہے۔ 19 ویں صدی میں جب سے  
     
 
 
  گرین لینڈ میں گلیشیئر سے سو مربع میل لمبی برف کی چادر ٹوٹ کرالگ ہوگئی ہے۔ امریکی سائنسدان
  نیو یارک...امریکی سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ گرین لینڈ میں گلیشیئر سے سو مربع میل لمبی برف کی چادر ٹوٹ کرالگ ہوگئی ہے۔ امریکہ کی ڈیلویئر یونیورسٹی میں پروفیسر اینڈریا میونچاؤ کا کہنا ہے کہ 1962 کے بعد کسی بھی گلیشیئر سے ٹوٹ کر الگ ہونے والا یہ سب سے بڑا برف کا ٹکڑا ہے  
     
 
 
  لندن میں آئندہ ہفتے ایپل کی مصنوعات رکھنے والے دنیا کے سب سے بڑے سٹور کی افتتاحی تقریب منعقد کی جائے گی
  لندن...افتتاحی تقریب میں ٹیکنالوجی کی دنیا کے ہزاروں مداحوں کی شرکت متوقع ہے جنہیں ایپل کی جانب سے تحائف بھی دیئے جائیں گے۔ اس سٹور میں خریداری کے لیے آنے والے ابتدائی چار ہزار کسٹمرز کو ایپل کی جانب سے مفت ٹی شرٹ کے ساتھ سرپرائز گفٹ بھی دیئے جائیں گے۔ سٹور میں  
     
 
 
  جرمنی : سائنسدانوں نے دنيا کے قديم ترين کتے کی ہڈی کا سراغ لگا ليا
  برلن...جرمنی ميں سائنسدانوں نے دنيا کے قديم ترين کتے کی ہڈی کا سراغ لگايا ہے، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ آج سے 14 ہزار سال پہلے بھی انسان کتے پالا کرتے تھے۔ ہزاروں سال پرانی کتے کے جبڑے کی يہ ہڈی سن 1873 ميں سوئٹزر لينڈ سے ملی تھی ليکن سوئٹزرلینڈ کے ساتھ قومی سرحد کے  
     
 
 
  کمزور قوتِ سماعت رکھنے والے افراد کے لیے تیز آواز والا خصوصی مو بائل فون بنا لیا گیا
  نیو یارک...موبائل کی رنگ ٹون کی آواز عام فونز کی بہ نسبت کئی گنا تیز ہے جو ایک سوڈیسی بیل تک پہنچ سکتی ہے جبکہ اس میں خصوصی اسپیکر لگائے گئے ہیں جس سے فون کرنے والے فرد کی آواز تیز اور واضح سنائی دے گی۔ ان اسپیکرز کی زیا دہ سے زیادہ حد ایک سو دس ڈیسی بیل ہے جو فٹ با  
     
 
 
     
«
«
«
«
«
«
«
«
«
«
Please send your Sugesstions at sugesstions@dinnews.tv
Home | DinNews TV | Urdu News | Education | Daily Din Newspaper | Article | Classified | Blog | Forums
Copyright © 2007, Din Media Group, read our Privacy Statment and Terms & Conditions.
Visitors Online :256