:: صحت کی خبریں
  سورج کی تیز شعاعیں چہرے پر جھریوں کا سبب بنتی ہیں۔ ماہرین
  برسٹل...اب تک سورج کی روشنی کو وٹامن ڈی کی فراہمی کا بنیادی ذریعہ سمجھا جاتا تھا ۔ برطانیہ میں ہونے والی حالیہ ریسرچ کے مطابق سورج کی روشنی چہرے پر جھریوں کو بڑھا دیتی ہے ۔ برطانوی سائنسدان تحقیق کے بعد اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ گھر سے باہر اور کھلی فضا میں کام کر  
     
 
 
  ماہرین طب نے چہرے پر نکلنے والے کیل مہاسوں اور دانوں کے علاج کیلئے کائی کے خاص اجزاء کو شافی قرار دے دیا
  روم...ماہرین طب نے چہرے پر نکلنے والے کیل مہاسوں اور دانوں کے علاج کیلئے سمندری پانی پر جمع ہونے والی بھورے رنگ کی کائی کے خاص اجزاء کو شافی قرار دے دیا ۔ ماہرین نے کہا کہ بھورے رنگ کی کائی چکنی جلد کے دیگر مسائل کو بھی حل کرے گی۔  اس کائی سے چہرہ دھونا، اس کو  
     
 
 
  ناشتہ نہ کرنے والے بچوں کے دانت خراب ہوجاتے ہیں ۔طبی ماہرین
  اسلام آ باد...2سے 5 سال کے درمیان اگر بچوں کے دانتوں اور کھانے پینے کا خیال نہ رکھا جائے تو ہمیشہ کیلئے کمزور دانتوں کے ساتھ زندگی گزارنا پڑتی ہے۔ امریکہ میں میری لینڈ ریاست کے 4 ہزار بچوں پر ہونے والی  تحقیق میں صبح کے ناشتے اور دانتوں کی خرابیوں کے درمیان تعلق دیکھا  
     
 
 
  جسمانی سرگرمیاں اور پیدل چلنے کی عادت سستی اور کاہلی سے نجات کا مجرب نسخہ ہے۔ ماہرین
  اسلام آ باد...طبی ماہرین نے کہا ہے کہ زیادہ عمر کے افراد پیدل چلنے کی عادت اپنا کر تھکاوٹ اور غنودگی سے چھٹکارا پاسکتے ہیں۔  تحقیق میں طبی ماہرین نے روز مرہ زندگی پر کاہلی اور سستی کے اثرات دیکھنے کیلئے 4 ہزار 360 بزرگ افراد پر سروے کیا گیا ، ان میں سے 1924مرد اور عورت  
     
 
 
  ڈیرہ غازیخان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں وبائی امراض پھیلنے لگے
  ڈیرہ غازی خان...ڈیرہ غازیخان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں وبائی امراض پھیلنے لگے ۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ اگر مناسب اقدامات نہ کئے گئے تو صورتحال پریشان کن ہوسکتی ہے ۔ گیسٹرو، اشوبِ چشم  اور جلد کی بیماریاں بڑی تیزی سے پھیل  رہی ہیں  ۔ محکمہ صحت کی جانب سے بیماریوں کی روک  
     
 
 
  صوبائی حکومت مذہبی تنظیموں پر پابندی لگانے پر غور کررہی ہے۔ ظفر اللہ زہری
  کوئٹہ...بلوچستان کے وزیرداخلہ ظفر اللہ زہری کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومت مذہبی تنظیموں پر پابندی لگانے پر غور کررہی ہے لیکن اس بارے میں فیصلہ وزارتی کمیشن اور تمام مکاتب فکر کے علماء سے مل کر کیا جائے گا۔  کوئٹہ میں آئی جی بلوچستان ملک اقبال کے ہمراہ نیوز کانفرنس ک  
     
 
 
  سیلاب سے گلگت بلتستان میں ایک سو تراسی افراد جاں بحق ہوئے
  گلگت...سیلاب سے گلگت بلتستان میں ایک سو تراسی افراد جاں بحق ہوئے ،  نقصانات کا تخمینہ بارہ ارب روپے لگایا گیا۔  گلگت بلتستان میں سیلاب سے بہتر ہزار ایکڑ اراضی پر فصلیں، ایک سو بیاسی پل، نو سو ستر سڑکیں اور تین سو اکہتر گاڑیاں تباہ ہوئیں ۔ پانچ ہزار سے زائد جانور  
     
 
 
  سیلاب متاثرین کے کیمپس میں گیسٹرو اور ڈائریا نے وبائی صورت اختیار کر لی
  کراچی...سیلاب متاثرین کے کیمپس میں گیسٹرو اور ڈائریا نے وبائی صورت اختیار کر لی۔ تین بچیوں سمیت دس افراد جاں بحق ہوگئے۔ سندھ بھر میں قائم ریلیف کیمپوں میں صحت اور صفائی کی سہولتوں کا فقدان ہونے کی وجہ سے وبائی امراض تیزی سے پھیل رہے ہیں۔ گیسٹرو کا مرض تیزی سے پھی  
     
 
 
  ملیریا بخار کو ختم کردینے والی دوا تیار
  کیلیفورنیا...امریکہ میں ماہرین نے ایک ایسی دوا تیار کی ہے جس کی ایک ہی خوراک ملیریا بخار کو ختم کردے گی ۔ امریک	 محققین کے مطابق وہ ایک ایسی نئی دوا تیار کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں، جس کی ایک ہی خوراک ملیریا بخار کے تمام اثرات کو زائل کر کے اسے ختم کر دے گی۔ اس نئی دو  
     
 
 
  متاثرہ علاقوں میں صفائی کے نامناسب انتظامات اور ادویات کی قلت کے باعث جلدی امراض پھوٹ پڑے
  ...سندھ کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں صفائی کے نامناسب انتظامات اور ادویات کی قلت کے باعث جلدی امراض پھوٹ پڑے۔ گیسڑو سے ڈوکری میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ سندھ اور بلوچستان کے سیلاب زدگان کے لئے لاڑکانہ کے گورنمنٹ ڈگری گرلز کالج میں قائم کیمپ میں سینکڑوں خاندان ر  
     
 
 
  ورزش سے موٹاپے کے جینز کو غیر متحرک کر کے وزن کم کرنے کی کوششوں کو کامیاب بنایا جا سکتا ہے۔ نئی تحقیق
  برسٹل...اس سے پہلے یہ خیال کیا جاتا تھا کہ ورزش چربی کو پگھلا کر جسم کو پتلا کر دیتی ہے مگر نئی تحقیق کے مطابق بعض لوگ پیدائشی طور پرموٹاپے کے رجحان میں مبتلا ہوتے ہیں۔ اگر یہ لوگ باقاعدگی سے ورزش شروع کردیں تو اس رجحان کو تقویت دینے والے جینز کی سرگرمیاں ختم ہو  
     
 
 
  دودھ کا گلاس پینے سے منہ سے آنے والی لہسن کی بدبو ختم ہو سکتی ہے۔ ماہرین
  برسٹل...ماہرین نے دعویٰ کیا ہے کہ دودھ کا گلاس پینے سے منہ سے آنے والی لہسن کی بدبو ختم ہو سکتی ہے۔ لہسن کو چباتے ہی دودھ پی لیں تو بہترین نتائج حاصل ہوتے ہیں۔ محققین نے ’فوڈ سائنس‘ نامی جریدے کو بتایا کہ دودھ میں پائی جانے والی چربی اور پانی کی موجودگی سے منہ سے  
     
 
 
  پنجاب کے انٹر میڈیٹ بورڈ نے لاہور، راولپنڈی، گوجرانوالہ، بہاولپور اور سرگودھا کے سال دو ہزار دس کے نتائج کا اعلان کردیا
  لاہور...لاہور میں پہلی پوزیشن محمد علی عون نے ، دوسری سمران عاصم نے جبکہ تیسری پوزیشن مریم نے حاصل کی۔ راولپنڈی میں آرٹس گروپ میں پہلی پوزیشن کاشف جمشید نے، دوسری ارسلان محمودجبکہ تیسری محمد افضال نے حاصل کی۔ راولپنڈی میں پری میڈیکل میں پہلی پوزیشن کلثوم اعجاز، د  
     
 
 
  سیلابی ریلوں کی وجہ سے سینکڑوں سرکاری و نجی تعلیمی ادارے یا تو منہدم ہوگئے ۔محکمہ تعلیم
  لاہور...پنجاب کے جنوبی اضلاع میں سیلاب متاثرین  کو جہاں پھر سے اپنے گھروں میں آباد ہونے کی فکر ہے وہاں وہ اس بات پر بھی پریشان ہیں کہ ان کے بچوں کا تعلیمی مستقبل کیا ہوگا۔ محکمہ تعلیم کے حکام کا کہنا ہے کہ دریائے سندھ اور کوہ سلیمان سے آنے والے سیلابی ریلوں کی وج  
     
 
 
  لڑکیاں چار برس کی عمر سے ہی خود کو لڑکوں سے زیادہ چالاک تصور کرنا شروع کر دیتی ہیں ،برطانوی اخبار
  برسٹل...لڑکیاں چار برس کی عمر سے ہی خود کو لڑکوں سے زیادہ چالاک تصور کرنا شروع کر دیتی ہیں جبکہ اساتذہ کو توقع ہے کہ اسکولوں میں یہ فرق کارکردگی کو مزید تقویت دے گا۔ برطانوی اخبار کے مطابق لڑکیاں چار سال سے ہی سمجھتی ہیں کہ وہ لڑکوں سے زیادہ ہوشیار، کامیاب اور سخ  
     
 
 
  جدید تحقیق کے مطابق سگریٹ پینے سے ذہنی تناؤ کم ہونے کے بجائے بدترین شکل اختیار کر لیتا ہے
  کیوبک ...کینیڈا میں کی گئی جدید تحقیق کے مطابق سگریٹ پینے سے ذہنی تناؤ کم ہونے کے بجائے بدترین شکل اختیار کر لیتا ہے. ڈپریشن سے نجات پانے کے لیے نوجوانوں میں سگریٹ نوشی کا رجحان بڑھتا جا رہا ہے لیکن جدید تحقیق کے مطابق سگریٹ پینے سے ذہنی تناؤ کم ہونے کے بجائے بدتر  
     
 
 
  جعفر آباد کے کئی علاقوں میں سیلابی پانی کھڑا ہوگیا، علاقے میں بیماریاں پھیلنے کا خطرہ
  ...جعفر آباد کے کئی علاقوں میں سیلابی پانی کھڑا ہوگیا، علاقے میں بیماریاں پھیلنے کا خطرہ  ہے جبکہ سیلابی پانی کے باعث آج تیئسویں روزبھی ملک بھر سے زمینی رابطہ منقطع ہے۔ بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ شہری علاقوں میں 4 سے 5 فٹ جبکہ دیگر سیلاب زدہ علاقوں میں اب ب  
     
 
 
  اعداد وشمار کے مطابق صوبہ میں 4 ہزار 481 سکول سیلاب سے متاثر ہوئے ۔ وزیرتعلیم پنجاب
  لاہور...وزیرتعلیم پنجاب مجتبیٰ شجاع الرحمان کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق صوبہ میں 4 ہزار 481 سکول سیلاب سے متاثر ہوئے جن میں سے 702 مکمل طور پر تباہ ہوگئے ہیں۔ وزیر تعلیم پنجاب کے مطابق چار ہزار چار سو اکاسی سکولوں میں سے سات سو دو سکول مکمل طور پر تباہ ہ  
     
 
 
  روزانہ ورزش کرنے سے موٹاپے کے خطرات میں 40 فیصد تک کمی ہوجاتی ہے ۔ ماہرین
  اسلام آ باد...ماہرین کا کہنا ہے کہ اگرچہ موٹاپے کی بیشتر وجہ طرز زندگی سے متعلق عوامل ،غیرصحت مندانہ غذا کا استعمال اور ورزش نہ کرنا ہوتی ہے لیکن بعض اوقات اس کا سبب جینیٹکس سے بھی ہوسکتا ہے۔ ماہرین نے موٹاپے کے بارے میں تحقیق کے دوران یہ دریافت کیا کہ جینیٹکس کی وجہ س  
     
 
 
  بھارتی ریاست کرناٹک میں ڈاکٹروں نے ایک مریضہ کے سات گھنٹوں میں دس آپریشن کرکے میڈیکل کی دنیا میں ریکارڈ قائم کر دیا
  نئی دہلی...جنوبی بنگلور شہر کے منی پال ہسپتال کے تین ڈاکٹروں نے 59 سالہ خاتون کے یکے بعد دیگرے دس آپریشن کیے۔ نغمہ نامی مریضہ گزشتہ سال سے بستر پر پڑی تھی جو کولہے کی تکلیف کی وجہ سے چل پھر نہیں سکتی تھی۔ نغمہ کا آپریشن گیارہ اگست کو کیا گیا۔ ڈاکٹر نے بتایا کہ یہ ای  
     
 
 
     
«
«
«
«
«
«
«
«
«
«
Please send your Sugesstions at sugesstions@dinnews.tv
Home | DinNews TV | Urdu News | Education | Daily Din Newspaper | Article | Classified | Blog | Forums
Copyright © 2007, Din Media Group, read our Privacy Statment and Terms & Conditions.
Visitors Online :497