:: محول کی خبریں
  چلی زلزلے میں ہلاکتیں 700سے تجاوز کر گئیں،
  کابل...چلی میں آنیوالے ہولناک زلزلے میں ہلاک ہونیوالوں کی تعداد سات سو سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ آفٹر شاکس کا سلسلہ ابھی تک جاری ہے، متاثرہ علاقوں میں امدادی کام جاری ہے، جاپان نے امدادی ٹیمیں بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔ ہفتے کو چلی میں آنے والے 8.8 شدت کے زلزلے میں ا  
     
 
 
  24 گھنٹوں کے دوران کشمیر، گلگت بلتستان بالائی سرحد میں کہیں کہیں بارش اورہلکی برف باری کا امکان
  ...محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کشمیر، گلگت بلتستان بالائی سرحد میں کہیں کہیں جبکہ بلوچستان میں زیادہ تر مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برف باری کا امکان ہے تاہم ملک کے دیگر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا۔ محکمہ موسم  
     
 
 
  بالائی علاقوں میں برف باری کے بعد متعدد رابطہ سڑکیں اب بھی بند
  ...ملک کے بالائی علاقوں میں حالیہ برف باری کے بعد متعدد مقامات پر اب بھی رابطہ سڑکیں بند ہیں۔ چترال میں برفانی تودے کی زد میں آکر لاپتہ ہونے والے 4افراد کی تلاش جاری ہے۔ چترال میں لواری ٹنل کے قریب شدید برف بار ی کے دوران دو روز پہلے برفانی تودہ گرنے سے سات  
     
 
 
  امریکا میں رواں برس ریکارڈ برف باری نے معمولات زندگی مفلوج کردی
  نیو یارک...امریکا میں رواں برس ریکارڈ برف باری نے معمولات زندگی مفلوج کردی ہے، اکثر علاقوں میں 3 سے 6 فٹ تک برف باری ریکارڈ کی گئی۔ حالیہ برفباری نے امریکا میں گذشتہ 90 برس کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ شدید برفباری اور بارشوں کے باعث ملک میں اکثر اہم شاہراہیں اور ہوائی اڈے  
     
 
 
  سوات، ایبٹ آباد، دیر بالا میں برف باری کا سلسلہ آج بھی جاری
  سوات...سوات، ایبٹ آباد، دیر بالا میں برف باری کا سلسلہ آج بھی جاری ہے۔ دیر بالا میں برف باری کا کئی سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے۔ خراب موسم کے باعث ضلع کے تمام تعلیمی ادارے بند کردیئے گئے ہیں۔ لوئر دیر کے علاقے رحیم آباد میں بارش اور برفباری کے باعث مکان کی چھت گرنے  
     
 
 
  مالاکنڈ ایجنسی اور سوات میں بھی طویل عرصے بعد برف باری
  مالاکنڈ...نتھیا گلی میں سیاحوں کے پندرہ خاندان برفانی طوفان میں پھنس گئے، ریسکیو ذرائع کے مطابق پھنسے ہوئے بعض بچوں اور خواتین کی حالت تشویشناک ہے۔ دوسری جانب مالاکنڈ ایجنسی اور سوات میں بھی برف باری جاری ہے۔ اطلاعات کے مطابق سیر و تفریح کی غرض سے جانے والے پندرہ خ  
     
 
 
  امریکا کی49 ریاستوں میں برف باری
  نیو یارک...امریکا کی49ریاستوں میں برف باری جاری ہے۔ دو تہائی امریکہ برف سے ڈھک گیاجبکہ سڑکوں ،وادیوں ،درختوں اور بلند وبالا عمارتوں نے سفید چادر اوڑھ لی ہےدوسری طرف آسٹریلیا کے دارالحکومت  سڈنی میں بارشوں نے تباہی مچادی ہے ۔ امریکا میں رواں سال ریکارڈ برف باری ہو ر  
     
 
 
  ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اورپہاڑوں پربرف باری کاسلسلہ جاری
  ...ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اورپہاڑوں پربرف باری کاسلسلہ جاری ہے۔ سردی کی شدت اورمختلف حادثات میں 2 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہو گئے۔ مظفرآباد میں سیلاب سے 32 مکانات تباہ ہوگئے ہیں۔ لواری ٹنل شدید برف باری کے بند ہونے کے باعث چترال کا دیگرعلاقوں سے زمینی  
     
 
 
  میکسیکو میں شدید بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی
  Mexico City...میکسیکو میں شدید بارشوں اور سیلاب سے نظام زندگی درہم برہم ہوکر رہ گیا۔ پیرو کے علاقے ٹنگو ماریا میں مسلسل سولہ گھنٹے بارش کے بعد شدید سیلاب آگیا۔ میکسیکو کے دارالحکومت میں شدید بارشوں اور سیلاب سے ہزاروں مکانات سیلاب سے متاثر ہوئے۔ شاہراہیں بلا ک ہوگئیں ہ  
     
 
 
  بارشوں، سیلاب اور برف باری سے شمالی علاقوں  میں تباہی مچ گئی، 18 افراد ہلاک 35 مکانات تباہ
  ...شمالی علاقوں  میں بارشوں، سیلاب اور برف باری سے تباہی مچ گئی ہے ، خواتین اور بچوں سمیت  18 افراد ہلاک ہوگئےجبکہ 35 مکانات کو شدید نقصان پہنچا۔ ایک پل  سمیت 5 دکانیں، 4 پن چکیاں اور ایک پک اپ بھی  پانی میں بہہ گئی۔ مظفرآباد سمیت پورے آزاد کشمیر میں مسلسل پ  
     
 
 
  محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیش گوئی کردی
  اسلام آ باد...ملک کے بیشتر حصوں میں بارش اور برف باری کا سلسلہ جاری ہے، پشاور میں بارش کے باعث مسافر طیارہ رن وے سے پھسل کر مصروف سڑک تک آگیا تاہم کسی قسم کا نقصان نہیں ہوا دوسری طرف پروازوں کا شیڈول بھی متاثر ہوا ہے جبکہ شانگلہ میں پہاڑی تودہ گرنے سے 4 افراد ہلاک ہو گ  
     
 
 
  آزاد کشمیر، سرحد، بلوچستان اور بالائی پنجاب میں بارشیں، پہاڑوں پر برف باری
  سرحد...ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آزاد کشمیر، صوبہ سرحد، بلوچستان اور بالائی پنجاب میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا یہ سلسلہ آٹھ فروری تک جاری رہے گا جبکہ کراچی سمیت صوبہ سندھ کے د  
     
 
 
  جرمنی میں شدید برفباری اور سردی سے معمولات زندگی درہم برہم ہوکر رہ گئے
  برلن...جرمنی میں شدید برفباری اور سردی سے معمولات زندگی درہم برہم ہوکر رہ گئے ہیں۔ متعدد علاقوں میں مذید برفباری کی پیشن گوئی کے بعد لوگوں نے حفاظتی اقدامات کرلئے ۔ جرمنی میں  برفباری اور تیز ہواؤں کے باعث معمولات زندگی بدستور متاثر ہیں۔ موسم کی شدت کا سب سے زیا  
     
 
 
  باران رحمت کیلئے دعائیں قبول : کوئٹہ سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں بارش
  اٹک...باران رحمت کیلئے دعائیں قبول ہوگئی ہیں۔ بالائی علاقوں میں بارش اور مری سمیت کئی پہاڑی  مقامات پر برفباری سے خشک موسم کا خاتمہ ہوگیا۔ چہرے کھلکھلا اٹھے۔ وادی کوئٹہ اور اس کے گردونواح میں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے جس کے باعث سردی میں اضافہ ہوگیا ہے  
     
 
 
  ہیٹی میں سات اعشاریہ تین شدت کے زلزلے کے شدید جھٹکے
  ...ہیٹی میں سات اعشاریہ تین شدت کے زلزلے کے شدید جھٹکوں کے باعث صدارتی محل سمیت سینکڑوں عمارتیں زمین بوس اور بڑے پیمانے پر ہلاکتوں کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ ہیٹی کی جنوب مغربی بندرگاہ اور دارالحکومت پورٹ آو پرنس میں سات اعشاریہ تین کی شدت سے آنے والے زلزلے نے ج  
     
 
 
  مری میں برفباری نہ ہونے کے باعث قدرتی چشمے خشک ہوگئے
  ...مری میں برفباری نہ ہونے کے باعث قدرتی چشمے خشک ہوگئے۔ ٹینکرز مالکان منہ مانگے دام وصول کرنے لگے۔ ملک کے زیادہ تر حصوں کی طرح مری بھی خشک سالی کا شکار ہے۔ چشمے خشک ہورہے ہیں جس کی وجہ سے مقامی لوگ سخت تشویش کا شکار ہیں۔ ٹینکر مالکان منہ مانگے دام وصول کررہ  
     
 
 
  برطانیہ کے بعد فرانس اور جرمنی میں بھی شدید برفباری
  پیرس...برطانیہ کے بعد فرانس اور جرمنی میں بھی شدید برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔ برف سے ڈھکی سڑکوں کو صاف کرنے کیلئے نمک کی قلت پیدا ہوگئی ہے ۔ انگلینڈ میں شدید برفباری کے باعث فوج کو مدد کیلئے طلب کرلیا گیا۔ ہتھیرو سمیت متعدد ایئر پورٹس بند اور سینکڑوں فلائٹس کینسل  
     
 
 
  جاپان میں شدید سردی کی لہر جاری
  ٹوکیو...جاپان میں شدید سردی کی لہر جاری ہےاور  4 فٹ سے زائد برفباری سےمتعدد علاقوں میں معمولات زندگی درہم برہم ہوگئے ہیں۔ ادھرامریکی ہوائی جہاز کو بم سے اڑانے کی ناکام کوشش کے بعد جاپان میں ہوائی اڈوں پر سیکورٹی کے بھی سخت ترین انتظامات کیے گئے ہیں۔ جاپان میں سرد  
     
 
 
  امریکہ اور برطانیہ میں سردی کی لہر شدت اختیار کرگئی
  نیو یارک...امریکہ اور برطانیہ میں سردی کی لہر شدت اختیار کرگئی۔ برفباری کے باعث متعدد پروازیں منسوخ اور آمدورفت کا نظام معطل ہوگیا ہے۔ امریکہ میں برفباری سے ٹیکساس، لوزیانہ ، ایلی نوائز اور دیگر ریاستیں زیادہ متاثر ہوئی ہیں۔ سردی کی شدت میں اضافے کی وجہ سے ریاست ای  
     
 
 
  ہنزہ : زمین سرکنے اور تودے گرنے کا سلسلہ جاری
  ...وادی ہنزہ کے گاؤں عطا آباد میں ایک دفعہ پھر زمین کے سرکنے اور مٹی کے تودے گرنے کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے جس کے باعث امدادی ٹیموں کی سرگرمیاں شدید متاثر ہو رہی ہیں۔ گزشتہ دنوں زمین سرکنے اور مٹی کے تودے گرنے کے باعث 13 افراد ہلاک ہو گئے تھے جبکہ 6 سے افراد ا  
     
 
 
     
«
«
«
«
«
«
«
«
«
«
Please send your Sugesstions at sugesstions@dinnews.tv
Home | DinNews TV | Urdu News | Education | Daily Din Newspaper | Article | Classified | Blog | Forums
Copyright © 2007, Din Media Group, read our Privacy Statment and Terms & Conditions.
Visitors Online :608