:: دنیا بھر سے
  سونیا گاندھی آئندہ پانچ سال کیلئے بلا مقابلہ مرکزی صدر منتخب ہوگئیں
  نئی دہلی...بھارتی حکمران پارٹی کانگریس کے پارٹی الیکشن میں سونیا گاندھی آئندہ پانچ سال کیلئے بلا مقابلہ مرکزی صدر منتخب ہوگئیں۔ پارٹی الیکشن میں ان کے مقابلے میں کسی کے سامنے نہ آنے پر الیکشن بورڈ کمیٹی نے ان کے بلا مقابلہ منتخب ہونے کا باقاعدہ اعلان کردیا۔ سونیا گا  
     
 
 
  بھارت کا وزیرخارجہ اور وزیر دفاع کو چین بھیجنے کافیصلہ
  نئی دہلی...بھارتی جنرل کو ویزا نہ دینے پر چین اور بھارت کے درمیان  پیدا ہونے والی کشیدگی کو کم کرنے کےلیے بھارت نے وزیرخارجہ اور وزیر دفاع کو چین بھیجنے کافیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ چین اور بھارت کے درمیان کشیدگی کم کرنے کے لیے بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ کی زیرصدارت ای  
     
 
 
  چین کے جنوب مغربی صوبے یونان میں لینڈ سلائیڈنگ سے بارہ افراد ہلاک
  بیجنگ...چین کے جنوب مغربی صوبے یونان میں لینڈ سلائیڈنگ سے بارہ افراد ہلاک ہوگئے۔ اب بھی 36 افراد مٹی کے نیچے دبے ہوئے ہیں۔ مقامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بدھ کو رات دس بجکر بیس منٹ پر بوشان شہر کے قریب ایک دیہات واما میں لینڈ سلائیڈنگ ہوئی جس سے21 خاندان کے 71 اف  
     
 
 
  جرمنی کے مرکزی بنڈس بینک اپنے متنازعہ بیانات کی وجہ سے گزشتہ کئی دنوں سے شدید تنقید کی زد میں
  برلن...جرمنی کے مرکزی بنڈس بینک نے اپنے متنازعہ بیانات کی وجہ سے گزشتہ کئی دنوں سے شدید تنقید کی زد میں آئے ہوئے ٹیلو زاراسن سے کئی روزہ تاخیر کے بعد بالآخر علیحدگی اختیار کر لی ہے۔ زاراسن اس جرمن مالیاتی ادارے کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے رکن تھے، جنہوں نے اپنی ایک  
     
 
 
  امریکی وزیردفاع رابرٹ گیٹس کابل پہنچ گئے
  کابل...امریکی وزیردفاع رابرٹ گیٹس نے افغانستان میں نیٹو کی بمباری سے 10 شہریوں کی ہلاکت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ واقعے کی مکمل تحقیقات کی جائیں گی ۔ امریکی وزیردفاع رابرٹ گیٹس کابل پہنچ گئے ہیں  جہاں انھوں نے افغان صدر حامد کرزئی سے ملاقات کی۔ گیٹس  
     
 
 
  سمندری طوفان ارل امریکی ریاست نارتھ کیرولینا کے ساحلوں سے ٹکراگیا
  ...سمندری طوفان ارل امریکی ریاست نارتھ کیرولینا کے ساحلوں سے ٹکراگیا تاہم بڑے پیمانے پر نقصان نہیں ہوا۔ امریکی حکومت کی وارننگ پر بڑے پیمانے پر شہری ساحلی علاقوں سے نکل چکے تھےتاہم تیز ہواؤں سے عمارتوں کو معمولی نقصان پہنچا۔ ساحلی علاقوں سے ٹکراتے وقت سمندری  
     
 
 
  نائن الیون کے حملوں میں دیگر قوموں کے ساتھ مسلمان بھی بڑی تعداد میں جاں بحق ہوئے۔ وزیر لوئس فارا خان
  نیو یارک...امریکہ کے اسلامی امور کے وزیر لوئس فارا خان نے کہا ہے کہ نائن الیون کے حملوں میں دیگر قوموں کے ساتھ مسلمان بھی بڑی تعداد میں جاں بحق ہوئے. نیویارک میں نیشنل پریس کلب میں گراؤنڈ زیرو پر مسجد اور کمیونٹی سنٹر بنانے کے منصوبے کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ اُس دن  
     
 
 
  دنیابھر کے مسلمان اپنی زکوة پاکستان کے سیلاب متاثرین کو دیں۔ اسلامی کانفرنس تنظیم
  جدہ...جدہ میں او آئی سی کے تعاون سے چلنے والی انٹرنیشنل اسلامک فقہ اکیڈمی کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ دنیا بھر کے مسلمان اپنے سیلاب سے متاثرہ پاکستانی بھائیوں کی مدد سے گریز نہ کریں اور انھیں مشکل کی اس گھڑی میں تنہا نہ چھوڑیں اور تمام مسلمانوں سے  
     
 
 
  لڑکیاں چار برس کی عمر سے ہی خود کو لڑکوں سے زیادہ چالاک تصور کرنا شروع کر دیتی ہیں ،برطانوی اخبار
  برسٹل...لڑکیاں چار برس کی عمر سے ہی خود کو لڑکوں سے زیادہ چالاک تصور کرنا شروع کر دیتی ہیں جبکہ اساتذہ کو توقع ہے کہ اسکولوں میں یہ فرق کارکردگی کو مزید تقویت دے گا۔ برطانوی اخبار کے مطابق لڑکیاں چار سال سے ہی سمجھتی ہیں کہ وہ لڑکوں سے زیادہ ہوشیار، کامیاب اور سخ  
     
 
 
  جدید تحقیق کے مطابق سگریٹ پینے سے ذہنی تناؤ کم ہونے کے بجائے بدترین شکل اختیار کر لیتا ہے
  کیوبک ...کینیڈا میں کی گئی جدید تحقیق کے مطابق سگریٹ پینے سے ذہنی تناؤ کم ہونے کے بجائے بدترین شکل اختیار کر لیتا ہے. ڈپریشن سے نجات پانے کے لیے نوجوانوں میں سگریٹ نوشی کا رجحان بڑھتا جا رہا ہے لیکن جدید تحقیق کے مطابق سگریٹ پینے سے ذہنی تناؤ کم ہونے کے بجائے بدتر  
     
 
 
  امریکی نائب وزیر دفاع کی واشنگٹن میں فوجی دستے کے ساتھ ناخوشگوار واقعے پر معذرت
  واشنگٹن...امریکی نائب وزیر دفاع نے پاکستانی سیکرٹری دفاع سے ٹیلی فون پر بات چیت میں واشنگٹن میں فوجی دستے کے ساتھ ناخوشگوار واقعے پر معذرت کی ہے۔ امریکی انڈر سیکریٹری برائے دفاع مشعل فلورنی نے سیکریٹری دفاع لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ جنرل اطہر علی سے فون پر گفتگو کی اور  
     
 
 
  ہمارے کسی بُک میکرز نے پاکستانی کھلاڑیوں کو ”نوبال“کی شرط آفر نہیں کی ۔ یورپین سپورٹس سکیورٹی ایسوسی ایشن
  برسٹل...یورپ میں سٹے بازی کو مانیٹر کرنے والی باڈی یورپین سپورٹس سکیورٹی ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ ہمارے کسی بُک میکرز نے پاکستانی کھلاڑیوں کو ”نوبال“کی شرط آفر نہیں کی اس طرح کی شرطیں بھارت میں لگائی جاتی ہیں. ای ایس ایس اے کے چیف بُک میکر مائیک اوکین کا کہنا ہے  
     
 
 
  کھلاڑیوں کو معطل کئے جانے پر پاکستانی ہائی کمشن نے آئی سی سی کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ واجد شمس الحسن
  برسٹل...پاکستانی ہائی کمشنر واجد شمس الحسن نے آئی سی سی کی جانب سے پابندی کے حوالے سے بتایا کہ ہارون لوگارٹ نے پاکستانی ہائی کمشن میں ایک گھنٹہ قیام کیا اور انھوں نے آئی سی سی کی جانب سے کھلاڑیوں کے خلاف کوئی بھی ایکشن نہ لینے کا وعدہ کیا تھا ، انھوں نے جھوٹ کا  
     
 
 
  سکاٹ لینڈ یارڈ نے پاکستانی کھلاڑیوں محمد عامر، محمد آصف اور سلمان بٹ سے تفتیش شروع کردی
  ایڈن برگ...میچ فکسنگ کے حوالے سے سکاٹ لینڈ یارڈ نے پاکستانی کھلاڑیوں محمد عامر، محمد آصف اور سلمان بٹ سے تفتیش شروع کردی ہے. ذرائع کے مطابق سکاٹ لینڈ یارڈ پولیس سلمان بٹ سے ملنے والے نوٹوں کے بارے میں سوال کرے گی جبکہ کھلاڑیوں کی ملاقات سے متعلق مزید تفصیلات آئی سی  
     
 
 
  کرکٹ میں کسی قسم کی کرپشن برداشت نہیں کریں گے، لوگارٹ
  لندن...آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹو ہارون لوگارٹ نے کہا ہے کہ کرکٹ میں کسی قسم کی کرپشن برداشت نہیں کریں گے. لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ہارون لوگارٹ نے کہا کہ پاکستانی کھلاڑیوں کی معطلی انکوائری کا حصہ ہے۔ تحقیقات ابھی جاری ہیں اس لیے تمام سوالات کے جوابات ن  
     
 
 
  ایس ایم کرشنا کا یوم حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے یوم شہادت پر ہونے والے خودکش حملوں میں لوگوں کی موت پر گہرے افسوس کا اظہار
  نئی دہلی...بھارتی وزیر خارجہ ایس ایم کرشنا نے کہا کہ دہشت گردوں کے خلاف کارروائی میں سُستی پاکستانی عوام کیلئے بھی خطرات میں اضافے کا باعث بن رہی ہے. بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایس ایم کرشنا نے لاہور میں یوم حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے یوم شہادت پر ہونے والے خودک  
     
 
 
  امریکا نے حکیم اللہ محسود اور ولی الرحمان کو عالمی دہشت گرد قرار دیدیا
  واشنگٹن...امریکا نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کو دہشت گرد تنظیم قرار دے کر تحریک کے دو رہنماؤں حکیم اللہ محسود اور ولی الرحمان کو عالمی دہشت گرد قرار دیدیا ہے جبکہ ان کی گرفتاری پر پانچ ملین ڈالر کا انعام بھی مقرر کردیا ہے جس کے بعد تنظیم اور اس کے عہدیداروں کو ک  
     
 
 
  پاکستانی فوجی وفد کے ساتھ ایئرپورٹ پر پیش آنے والا واقعہ قابل افسوس ہے، امریکا
  واشنگٹن...امریکا نے کہا ہے کہ پاکستانی فوجی وفد کے ساتھ ایئرپورٹ پر پیش آنے والا واقعہ قابل افسوس ہے، پاکستان سے معافی مانگ لی ہے، آئندہ مذاکرات پاکستان میں ہوسکتے ہیں۔ واشنگٹن میں معمول کی بریفنگ دیتے ہوئے امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان پی جے کراؤلی نے کہا ہے کہ پاک  
     
 
 
     
«
«
«
«
«
«
«
«
«
«
Please send your Sugesstions at sugesstions@dinnews.tv
Home | DinNews TV | Urdu News | Education | Daily Din Newspaper | Article | Classified | Blog | Forums
Copyright © 2007, Din Media Group, read our Privacy Statment and Terms & Conditions.
Visitors Online :280