لاہور، ڈولفن کےساتھ مقابلہ، 3ملزم موٹرسائیکل اوراسلحہ چھوڑکرفرار

اداکارہ قسمت بیگ کا قتل ذاتی دشمنی پرہوا، ڈی آئی جی آپریشنز
گارڈن ٹاؤن ڈکیتی میں ملوث گینگ کا سرغنہ گرفتارکرنےکا دعویٰ
لاہورمیں ڈولفن فورس کا ایکشن، راجہ مارکیٹ میں مقابلےکےبعد3 ملزم
موٹرسائیکل اوراسلحہ چھوڑکرفرار،،، ڈی آئی جی آپریشنز کا کہنا ہے اداکارہ قسمت بیگ کاقتل ذاتی دشمنی پرہوا،، ملزم جلدپکڑنے کا اعلان،، گارڈن ٹاؤن ڈکیتی میں ملوث گینگ کا سرغنہ بھی گرفتارکرنےکادعویٰ۔

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.