ڈرون کا میاں بیوی کی ز ندگی پر انوکھا وار

امریکا میں شکی مزاج شوہر کابیوی کی جاسوسی کےلئے ڈرون کا استعمال،شوہر نے علیحدگی کا فیصلہ کرلیا۔اب ڈرون صرف لائٹ شو، پیزا ڈیلیوری یا کسی ریس کے لئے ہی استعمال نہیںہوگا بلکہ اس کے ذریعے ا ب گھریلو جاسوسی کا کام بھی با آسانی سر انجام دیا جاسکتا ہے۔امریکا کے شہر پنسلونیا میں ایسے ہی ایک شکی مزاج شوہر نے ڈرون کا استعمال منفرد انداز میں کرتے ہوئے بیوی کی جاسوسی کا کام لیا جس میں اس کی بیوی کسی دوسرے شخص سے مل رہی ہے جس پرشوہر نے شدید غصے کا اظہار کیااور18 سال سے ایک ساتھ رہنے والے اس جوڑے نے علیحدگی اختیار کرلی۔

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.