متحدہ کا الیکشن سے بائیکاٹ کا اعلان

ایم کیوایم رابطہ کمیٹی پاکستان کا اجلاس،،، این اے 258 کے ضمنی الیکشن سے بائیکاٹ کا اعلان،،، فاروق ستار نے سندھ حکومت پر سرکاری وسائل کےاستعمال کا الزام عائدکردیا،،، پیپلزپارٹی کے امیدوار کی کامیابی کا امکان روشن.

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.