منڈی بہاﺅالدین: رواں ہفتے کے آغاز سے ہی شہر میں سموگ کا راج ۔

na

پنجاب کے دیگر شہروں کی طرح منڈی بہاﺅالدین میں بھی رواں ہفتے کے آغاز سے ہی سموگ“ نے ڈیرے ڈال رکھے ہیں جس سے حدنگاہ چند میٹر تک محدود ہو گئی ہے فضا میں موجود اس کثیف دھویں سے شہری سانس اور آنکھوں کی بیماریوں میں مبتلا ہو رہے ہیں۔ دوسری طرف ٹریفک کی روانی بھی شدید متاثر ہو رہی ہے۔ شہریوں کو دفاتر و کام کاج کی جگہ جبکہ طلباءو طالبات کو سکول و کالج بروقت پہنچنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ایسی صورت حال میں ڈاکٹر حضرات شہریوں کو ماسک استعمال کرنے اور آنکھوں کو بار بار پانی سے دھونے جبکہ ٹریفک پولیس افسران ڈرائیور حضرات کو تمام تر حفاظتی اقدامات اپنانے کی ہدا یت کر رہے ہیں۔ ۔۔۔۔

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.