نیویارک:سینکڑوں افراد مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت کیخلاف احتجاج

امریکی ریاست نیویارک کے علاقے ٹائم اسکوائر میں سینکڑوں افراد نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت کے خلاف احتجاج کیا۔احتجاج میں بچوں اور خواتین سمیت مظاہرین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ مظاہرین نے عالمی برادری سے کشمیریوں کی نسل کشی کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا۔ مظاہرین کا کہنا تھاکہ پچھلے چند ماہ میں سینکڑوں کشمیریوں کو شہید کردیا گیا لیکن اقوام متحدہ خاموش ہے۔ یہاں اکٹھا ہونے کا مقصد دنیا کو بھارتی مظالم کے بارے میں آگاہی دینا ہے

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.