عمران خان کے ہاتھ میں وزیراعظم کی لکیر ہی نہیں، صوبائی وزیر صنعت وتجارت

سانحہ کارساز میں اس وقت کے وزیراعلیٰ اور مئیر کو شامل تفتیش کرنے کا بھی مطالبہ

جمہوریت کو خطرات نہیں مگر نومبر میں سیاسی تبدیلیاں ہونگی، منظور وسان

طاہرالقادری کسی خاص اشارے پر اسلام آباد دھرنے میں شامل ہونگے، پی پی رہنما

عمران خان کے ہاتھ میں وزیراعظم کی لکیر ہی نہیں، صوبائی وزیر صنعت وتجارت منظور وسان نے سانحہ کارساز میں اس وقت کے وزیراعلیٰ اور مئیر کو شامل تفتیش کرنے کا بھی مطالبہ کر دیا، کہتے ہیں جمہوریت کو خطرات نہیں مگر نومبر میں سیاسی تبدیلیاں ہونگی، منظور وسان

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.