صفدرآباد: ٹرینوں کا سٹاپ نہ ہونے سے شہریوں کوشدید مشکلات کا سامنا ۔

safdarabad

صفدرآباد میں ٹرینوں کا سٹاپ نہ ہونے کی وجہ سے کے یہاں کے شہریوں کوشدید مشکلات کا سامنا ہے شہریوں نے سفری سہولت کے پیش نظر اکبر بگٹی ایکسپریس ٹرین کے سٹاپ کا مطالبہ کیا ہے مزید بتا رہے احسان الٰہی اپنی اس رپورٹ میں

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.