خیبر پختونخوا حکومت نے افغان خاتون شربت گلا کو ڈی پورٹ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے

maxresdefault

تحریک انصاف کے رکن خیبر پختونخوا اسمبلی شوکت یوسفزئی نے اس حوالے سے بتایا انسانی ہمدردی کی بنا پر افغان خاتون شربت گلا کوڈی پور ٹ نہ کرنے کافیصلہ کیا گیا ہے ،انہوں نے کہا 15روز ہ سزا پوری ہونے کے بعد انہیں پاکستان سے نہیں نکالا جائے گا .واضح رہے عمران خان نے خیبر پختونخوا حکومت سے شربت گلا کوڈی پورٹ نہ کرنے کی درخواست کی تھی۔محکمہ داخلہ نے ان کو ڈی پورٹ کرنے کے فیصلہ پر عملدرآمد کوروک لیا۔ شربت گلا نے غیر قانونی طورپر پاکستان کا قومی شناختی کارڈ بنوایاتھا۔

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.