متںازعہ خبر پر ذمہ داروں کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے، چودھری پرویز الہٰی

pervaiz-elahi

متںازعہ خبر پر ذمہ داروں کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے،چودھری پرویز الہٰی کہتے ہیں معاملے کو رفع دفع کرنےکےلیے کمیٹی بنائی گئی،حکومتی امور جس طرح چلائےجارہے ہیں،قوم کےلیےلمحہ فکریہ ہے، پرویز رشید اگرقصوروار نہیں تو ان کو کیوں ہٹایا گیا

سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہٰی کاکہنا ہے معاملے کو رفع دفع کرنےکےلیے کمیٹی بنائی گئی،حکومتی امور جس طرح چلائےجارہے ہیں،قوم کےلیےلمحہ فکریہ ہے، پرویز رشید اگرقصوروار نہیں تو ان کو کیوں ہٹایا گیا

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.