برازیل میں اپوزیشن کی کال پر صدر کے خلاف ملک گیر احتجاج

احتجاج کے دوران مظاہرین نے قومی اسمبلی پر دھاوا بول دیا اور عمارت کے اندر گھسنے کی کوشش کی ۔۔۔  پولیس نے   قومی اسمبلی کے دفتر  کا گھیراو کرلیا جس پر  وکلا٫ اور مزدور پارٹی کے بعض  ارکان   نے  طلبہ کی حمایت   میں پولیس سے  مذاکرات کرنے کےلیے   ایوان صدر کا رخ کیا ۔۔۔ اپوزیشن کا الزام ہے کہ صدر نکولس مدورو اپنی شخصی آمریت برقرار رکھنے کے لئے ملک کو نقصان پہنچا رہے ہیں ۔۔ صدر نکولس کی  حکمرانی کے خلاف عوامی رائے جاننے کے لئے ریفرنڈم کا اعلان کیا گیا تھا جو ملتوی کردیا گیا ۔۔ اپوزیشن نے متنبہ کیا ہے کہ صدر نکولس حالات مزید خراب ہونے سے پہلے اقتدار چھوڑ دیں۔۔۔۔ شدید اقتصادی بحران کے سبب وینزویلا میں اشیائے ضرورت کی شدید قلت ہے۔ وینزویلا میں اس وقت افراط زر کی شرح دنیا میں سے سے زیادہ ہے۔

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.