دوست بدل سکتے ہیں ہمسائے نہیں، محبوبہ مفتی وزیراعلی مقبوضہ کشمیر

دوست بدل سکتے ہیں ہمسائے نہیں۔۔۔ وزیراعلی مقبوضہ کشمیر محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ واجپائی جیسی پالیسی متعارف کرائے جانے کی ضرورت ہے
مقبوضہ کشمیر  کی وزیر اعلی محبوبہ مفتی نے  کنٹرول لائن خلاف ورزی کے حوالے سے  بھارتی وزیر اعظم نریندرا مودی کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ محبوبہ نے کہا کہ گزشتہ این ڈی اے حکومت کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی کی وجہ سے 2008 تک پاکستان کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی نہیں ہوئی ۔
ان کا کہنا تھا کہ  ان کاخیال ہے کہ کارگل کے بعد مشرف کو بلانا جراتمندی تھی اور واجپئی جی نے یہ جرات مندانہ قدم لیا تھا۔۔۔۔ لگتا ہے کہ آنے والے دنوں میں یہ سلسلہ رک جائے گا۔

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.