سپریم کورٹ کے حکم پر ایفی ڈرین کیس بحال کردیا گیا کیس میں ملوث چودہ ملزموں میں کھلبلی مچ گئی

na19

سپریم کورٹ کے حکم پر ایفی ڈرین کیس بحال کردیا گیا ہے جس سے کیس میں ملوث ملزموں میں کھلبلی مچ گئی ہے
رپورٹ کے مطابق اسلام آباد کی انسداد منشیات عدالت نے سپریم کورٹ کے حکم پر ایفی ڈرین کیس کو دوبارہ بحال کر نے کا حکم سنا دیا ہے ۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ عدالت نے کیس کو انسداد منشیات ایکٹ کے تحت چلانے کا حکم دیا ہے جس سے کیس میں نامزد 14ملزموں میں کھلبلی مچ گئی ہے ۔ کیس میں سابق وزیر شہاب الدین اور موسیٰ گیلانی سمیت 14ملزم نامزد ہیں ۔ جون 2014ءکو کیس داخل دفتر کر دیا گیا تھا جس کے بعد اب سپریم کورٹ کے حکم پر اسے دوباہ بحال کردیا گیا ہے ۔

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.