راولا کوٹ:کنٹرول لائن پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ

آئی ایس  پی آر کا کہنا ہے کہ بھارتی فورسز نے علی الصبح بٹل سیکٹر میں بلا اشتعال گولہ باری شروع کی جو وقفے وقفے سے جاری ہے، بھارت کی جانب سے سول آبادیوں کو نشانہ بنایا جارہا ہے۔ پاک فوج کی جانب سے بھر پور کارروائی کرتے ہوئے جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جارہا ہے۔ کہ حالیہ مہینوں میں بھارت کی جانب سے جارحیت اور بلا اشتعال فائرنگ کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہیں ۔سرحد پار سے مارٹر گولے بھی استعمال کئے جاتے ہیں۔ اب تک کئی شہری جنگی جنون کا شکار ہوچکے ہیں جبکہ املاک کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.