ساؤتھ کوریا میں ہزاروں افراد صدر کیخلاف سٹرکوں پر آگئے

president

جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیئول میں مظاہرین صدر پر قریبی ساتھیوں کو نوازنے کا الزام لگا رہے ہیں۔صدر کی ایک قریبی دوست کو گزشتہ دنوں کرپشن کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔ ملزمہ مس چوئی نے صدر سے دوستی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے سرکاری خزانے سے اپنی ہی این جی او کے لیے لاکھوں ڈالر کے عطیات جاری کروائے تھے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سیئول مظاہرے میں 40 ہزار افراد شریک ہیں اور ان کی تعداد میں بتدریج اضافہ ہو رہا ہے

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.